Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو میں سی آئی اے پولیس کی اہم کاروائی منشیات ڈیلر عورت رنگے ہاتھوں گرفتار
ضلع دادو پولیس*
مورخہ، 4/2/2025
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری،
*دادو میں سی آئی اے پولیس کی اہم کاروائی منشیات ڈیلر عورت رنگے ہاتھوں گرفتار*
لیڈی انسپیکٹر بینظیر جمالی کی سربراہی میں سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر SRTC ڈپو کے قریب کاروائی کی
کاروائی میں منشیات ڈیلر سونی سولنگی کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ایک کلو سے زائد (1020g) چرس بھی برآمد
ملزمہ کے خلاف دادو اے سیکشن تھانے میں کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے