Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: میہڑ اور خیرپورناتھن شاھ میں پولیس کی کاروائیاں روپوش اور منشیات فروش 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 19/4/2026
*دادو: میہڑ اور خیرپورناتھن شاھ میں پولیس کی کاروائیاں روپوش اور منشیات فروش 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج *طارق رزاق خان دھاریجو* اور ایس ایس پی دادو *کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی* کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات فروشوں، روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
*ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن* محمد ابراہیم سومرو کی سربراہی میں میہڑ بی سیکشن پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے لسٹیڈ منشیات فروش سمیت دو اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے
پہلی کاروائی میں آئی آر لسٹیڈ *اے کیٹیگری کے منشیات فروش امجد مہیسر* کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضہ سے زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ کے 5 پیکٹ برآمد ہوئے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
دوسری کاروائی میں میہڑ بی سیکشن پولیس نے *دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا*
گرفتار ہونے والوں میں ملزم فدا ولد قادر سولنگی اور ملزم مظہر علی ولد محمد رحیم کھوسو شامل ہیں
دنوں گرفتار ملزمان تھانہ میہڑ پہ درج مقدمات نمبر 52/2024 اور 428/2025 بجرم دفعات 324، 353 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھے۔
*میہڑ مددگار 15 پولیس نے دو روپوش ملزمان کو گرفتار کرلیا*
انچارج مددگار 15 میہڑ امداد علی سیہول نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائیاں کرتے ہوئے *چوری کے کیس روپوش دو ملزمان صدام چانڈیو اور مجاہد ڈیپر* کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان تھانہ میہڑ پہ درج مقدمہ نمبر 159/2025 بجرم دفعات 380، 457 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھے۔
دوسری جانب
*ایس ایچ او تھانہ کے این شاہ* اعجاز علی مسن کی سربراہی کے این شاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لسٹیڈ منشیات فروش جنسار عرف جانی بگھیو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 120 گرام چرس برآمد ہوا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔