Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 25/11/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،*

*میہڑ میں پولیس کی کامیاب کاروائی، اے کیٹیگری کا منشیات ڈیلر گرفتار کرلیا گیا، 2 کلو سے زائد چرس برآمد*

ایس ایچ او تھانہ میہڑ اے سیکشن طارق حسین لاکھیر کی سربراہی میں میہڑ پولیس نے رادھن بائی پاس کے قریب کاروائی کرتے ہوئے بدنام منشیات فروش *راشد علی کمانگر* کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے *2100 گرام چرس* برآمد ہوا، ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 422/2025 بجرم دفعہ 9i 3c کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

جبکہ ملزم منشیات فروشوں کی اول کیٹیگری کی فہرست میں شامل تھا اور پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں جیل جا چکا ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.