Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو پولیس کی مؤثر چیکنگ کا نتیجہ، قتل اور ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا

دادو پولیس کی مؤثر چیکنگ کا نتیجہ، قتل اور ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس قیامِ امن کیلئے دن رات کوشاں،

میہڑ میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن علی اصغر شاھ نے ديگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے متعد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.