Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 30/10/2025

*دادو: پولیس مقابلہ*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک،

*تھانہ تھرڑی محبت کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اسلحہ برآمد*

ایس ایچ او تھانہ تھرڑی محبت الہبچایو شہوک کا پولیس پارٹی کے ہمراہ کنڈیور لنک روڈ پر مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا،

فائرنگ کے تبادلے میں *عادی مجرم نثار ولد غلام عباس ساکھانی چانڈیو* زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

گرفتار زخمی ڈاکو کے قبضہ سے پستول برآمد کرلیا گیا، ملزم کو طبی امداد کیلئے میہڑ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

موصول ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ڈکیتی، پولیس مقابلوں اور دیگر جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا،

ملزم کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے تاہم مزید ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

کرمنل ریکارڈ:

1. Cr no. 163/2016 u/s 324, ,353, 402, 399 PPC PS KN Shah

2. Cr no. 290/2023 u/s 324, 353 PPC PS Mehar A/sec

3. Cr no. 7/2021 u/s 394 PPC PS Thariri Mohbat

4. Cr no. 38/2016 u/s Gambling act PS Thariri Mohbat

5. Cr no. 366/2023 u/s 13 DAO PS Mehar

6. Cr no. 38/2022 u/s 324, 353, 402, 399 PPC PS Thariri Mohbat


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.