Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

منظم جرائم کے خاتمے کیلئے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو اے سیکشن پولیس کی کاروائی

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 22/11/2024

منظم جرائم کے خاتمے کیلئے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو اے سیکشن پولیس کی کاروائی

*جوئے کے اڈے پر چھاپہ 15 جواری دھرلیے گئے، داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی اور جوئے کا سامان برآمد*

ایس ایچ او دادو اے سیکشن اعجاز علی مسن کی سربراہی میں اے سیکشن پولیس نے مخفی اطلاع پر واٹر سپلائی کالونی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کاروائی کی

کاروائی میں 15 جواری موقع پر گرفتار کرلیے گئے، 3940 روپے جوئے کی رقم، لوڈو گیم اور موبائل فون برآمد کرلیے گئے

گرفتار ہونے والوں میں ملزم شہزاد مستوئی، غلام عباس، امجد چانڈیو، خالد حسین، جمن شیخ، صدام پنہور، محمد خان چانڈیو، ساجن چانڈیو، سلیم ملاح، معشوق چانڈیو، آفتاب راجپوت، علی گوہانگ، شاھنواز، سہیل میرانی اور غلام مرتضیٰ کھوکھر شامل ہیں

ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت اے سیکشن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.