Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 28/3/2026

دادو میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت

اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی

مشتبہ افراد اور گاڑیوں کی مؤثر چیکنگ کا عمل جاری

ہوٹلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بھی کومبنگ آپریشن، بائیو میٹرک تصدیقی سسٹم کے ذریعے مشکوک افراد کی چیکنگ کا سلسلہ جاری

علاقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز تمام سیکیورٹی اقدامات کی نگرانی کیلئے فیلڈ میں موجود

دادو پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت الرٹ ہے۔ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین

اسنیپ چیکنگ کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی حوصلا شکنی کرنا اور عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ایس ایس پی دادو

پولیس افسران واہلکاران کو ضلع بھر میں گشت، اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایس ایس پی دادو


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.