Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 13/12/2024
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
*جوہی اور میہڑ کے قریب جرائم پیشہ ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلے، 2 ایکٹیو کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے گئے ایک موٹرسائیکل بھی برآمد*
میہڑ کے قریب تھانہ شاھ پنجو سلطان کی حد میں ایس ایچ او تھانہ شاھ پنجو منظور احمد مستوئی کی سربراہی میں پولیس کی سیہوانی روڈ پر کارروائی مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزم کی شناخت عاشق عرف آصف ولد نظام الدین سولنگی کے نام سے ہوئی قبضہ سے پستول برآمد
ملزم کے خلاف موٹرسائیکل اسنیچنگ کے دوران نوجوان کے قتل اور دیگر جرائم کے مقدمات درج ہیں پولیس کو مطلوب تھا۔
* FIR#. 58/2023 u/s 302, 397, 337Hii PPC PS Thariri Mohbat
* FIR#. 78/2019 u/s 440, 147, 148 PPC PS Mehar
* FIR#. 54/2024 u/s 324, 353, 427, 402, 399 PPC PS Shah panjo
* FIR#. 55/2024 u/s 25 SAA PS Shah panjo
دوسری جانب
تھانہ جوہی کی حد میں کھیر موری کے قریب ایس ایچ او تھانہ جوہی محسن علی جمالی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں مطلوب ملزم میر عرف موالی عرف بھائی خان مری کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضہ سے پستول اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے
گرفتار ملزم ایکٹیو کرمنل ہے اور ڈکیتی سمیت پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
* FIR#. 159/2024 u/s 324, 353 PPC PS Johi
* FIR#. 161/2024 u/s 397 PPC PS Johi
* FIR#. 166/2024 u/s 25 SAA PS Johi