Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کے مزید چوکنا اقدامات
*ضلع دادو پولیس*
مورخہ، 3/6/2025
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کے مزید چوکنا اقدامات
پولیس پکٹنگ میں اضافہ، داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی خود بھی آن روڈ
ایس ایس پی دادو نے شہر بھر اور گردونواح کا گشت کیا
ایس ایس پی دادو نے مختلف چیکنگ پوائنٹس، چوکوں چوراہوں پر مقرر پولیس پکٹس کو چیک کیا
ایس ایس پی دادو نے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو پولیس پکٹنگ، چیکنگ، گشت اور انسدادِ جرائم کاروائیوں کیلئے متحرک رہنے کی ہدایات جاری کیں
ایس ایس پی دادو نے مددگار 15 اور کوئیک رسپانس فورس کے جوانوں کو بھی مستعدی سے فرائض سر انجام دینے کا حکم دیا