Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: تھانہ ککڑ کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار
ضلع دادو پولیس
مورخہ, 8/10/2025
*دادو: دوسرا پولیس مقابلہ،*
دادو: تھانہ ککڑ کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار
ایس ایچ او تھانہ ککڑ شاہنواز اوٹھو کا دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ پیارو لنک روڈ پر جرم کے ارادے سے موجود مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،
پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا دیگر ساتھی فرار
زخمی ڈاکو کی شناخت ثمیر عرف ضمیر ولد حمید ملاح کے نام سے ہوئی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ایکٹو کرمنل ہے، موٹرسائیکل اسنیچنگ اور دیگر جرائم میں ملوث تھا،
تاہم مکمل کرائم ریکارڈ کی تصدیق اور مزید ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔