Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف دادو پولیس کے چھاپے، قتل اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا
ضلع دادو پولیس
مورخہ, 25/3/2025
*روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف دادو پولیس کے چھاپے، قتل اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے کاروائیاں کرتے ہوئے تھانہ جوہی پولیس نے کامیاب کاروائی کی،
ایس ایچ او تھانہ جوہی طارق حسین لاکھیر نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم دیدار ولد خان محمد عرف خانن پنہور کو گرفتار کرلیا
ملزم تھانہ جوہی پہ درج قتل اور اقدامِ قتل کے تین مقدمات میں مطلوب تھا
مقدمات کی تفیصل:
1. الزام نمبر 73/2022 بجرم دفعہ 302، 201 ت پ تھانہ جوہی
2. الزام نمبر 44/2024 بجرم دفعہ 324 ت پ تھانہ جوہی
3. الزام نمبر 146/2024 بجرم دفعہ 324، 337Fvi ت پ تھانہ جوہی