Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

میہڑ میں پولیس کے چھاپے، منشیات ڈیلر و روپوش ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 26/4/2026

*میہڑ میں پولیس کے چھاپے، منشیات ڈیلر و روپوش ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی*

ایس ایس پی دادو *کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی* کی ہدایات پر انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری

میہڑ میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن محمد ابراہیم سومرو کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی

اے کیٹیگری کا *منشیات ڈیلر نور محمد چانڈیو* ایک کلو سے زائد چرس اور اسلحہ سمیت گرفتار

ملزم کے قبضہ سے *1050 گرام چرس اور ایک پسٹل* برآمد ہوا

ملزم منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل اور پولیس کو مطلوب تھا

ملزم کے خلاف نارکوٹکس اور اسلحہ ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں

*دوسری جانب*

مددگار 15 میہڑ کے انچارج امداد علی سیہول کی خفیہ اطلاع پر کاروائی

*روپوش ملزم نوید ماچھی گرفتار کرلیا گیا*، تھانے منتقل

ملزم تھانہ میہڑ پہ درج پولیس مقابلہ کے کیس مقدمہ نمبر 205/2025 میں پولیس کو مطلوب تھا۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.