Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی حیدرآباد ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی ھیڈ کانسٹیبل کی عیادت

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی حیدرآباد ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی ھیڈ کانسٹیبل کی عیادت*

ایک روز قبل ککڑ تھانے کی حد میں مسلحہ ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ھیڈ کانسٹیبل علی حسن چانڈیو کی ایس ایس پی دادو نے عیادت کی

ایس ایس پی دادو نے زخمی اہلکار کی خیریت دریافت کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

ایس ایس پی دادو نے ڈکیت گروہ کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اہلکار کو شاباشی دی اور محکمے کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

ایس ایس پی دادو نے کہا واقعے کے متعلق کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.