Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی ضلع بھر میں ناکہ بندی اور سخت چیکنگ، دورانِ چیکنگ ایک اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 20/11/2024

امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی ضلع بھر میں ناکہ بندی اور سخت چیکنگ،

دورانِ چیکنگ ایک اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ اور شہروں کے داخلی راستوں پر کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے

علاقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیرِ نگرانی مختلف چیکنگ پوائنٹس پر سخت چیکنگ کی گئی

چیکنگ کے دوران متعدد مشتبہ افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا گیا کوائف و ریکارڈ کی تصدیق کی گئی

*دادو میں مددگار 15 انچارج ریاض جمالی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ دورانِ چیکنگ ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا*

زیرِ حراست ملزم کی شناخت منیر احمد ولد منظور ملاح کے نام سے ہوئی

ملزم تھانہ دادو اے سیکشن پہ درج مقد


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.