Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو پولیس کی ایکٹیو کرمنلز، روپوش واشتہاری ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ منشیات اور مسروقہ سامان بھی برآمد
دادو پولیس کی ایکٹیو کرمنلز، روپوش واشتہاری ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ منشیات اور مسروقہ سامان بھی برآمد*
تفصیلات کے مطابق:
• تھانہ کے این شاھ ایس ایچ او سیف اللہ بگھیو کی سربراہی میں پولیس کی مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کاروائیاں،
پہلی کاروائی میں
کے این شاھ پولیس نے اقدام قتل اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ضمیر عرف سمیر ملاح کو گرفتار کرلیا۔
* ملزم تھانہ ککڑ پہ درج مقدمہ نمبر 40/2024 بجرم دفعہ 324 ت پ اور 45/2024 بجرم دفعہ 324، 353 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھا۔
دوسری کاروائی میں
تھانہ کے این شاھ پولیس نے اشتہاری ملزم غلام شبیر کھوسو کو گرفتار کرلیا۔
* ملزم تھانہ کے این شاھ پہ درج مقدمہ نمبر 93/2018 بجرم دفعہ 506/2، 34 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھا۔
تیسری کاروائی میں
کے این شاھ پولیس نے منشیات فروش ملزم زاھد حسین چانڈیو کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے 560 گرام چرس برآمد کیا گیا۔ نارکوٹکس ایکٹ تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
• تھانہ مخدوم بلاول ایس ایچ او محمد سومرو کی سربراہی میں مخدوم بلاول پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ملوک چانڈیو کو آدھا کلو سے چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
• تھانہ میہڑ اے سیکشن ایس ایچ او محسن علی جمالی کی سربراہی میں میہڑ پولیس کی کاروائی تین گٹکا فروش ملزمان سخاوت سومرو، وارث چانڈیو اور ملزم آصف جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے خلاف گٹکا مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
• تھانہ میہڑ بی سیکشن کی حد میں بھی میہڑ پولیس نے ایک گٹکا فروش ملزم شہباز شاھ کو 2 پیکٹ گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔
• دادو میں مددگار 15 پولیس کی انفارمیشن بیسڈ کاروائی ایک چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم کی شناخت سید کاشف کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے مسجد سے چوری کی ہوئی بیٹری برآمد کرلی گئی ہے