Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 18/11/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری،*

*قتل اور انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے مقدمات سمیت دیگر جرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد*

انچارج سی آئی اے دادو انسپکٹر بینظیر جمالی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے *اشتہاری ملزم یامین ولد دلمراد خشک* کو گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزم قتل، چوری، پولیس مقابلوں اور انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے 5 مقدمات میں مطلوب تھا، کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے

دوسری جانب

ایس ایچ او تھانہ دادو اے سیکشن مظہر علی نائچ کی سربراہی میں اے سیکشن پولیس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحہ سمیت ایکٹیو کرمنل معشوق ولد سجن چانڈیو کو گرفتار کرلیا

ملزم کے قبضہ سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی، اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

*Criminal record of Proclaimed offender Yameen s/o Dil Murad Khushik*

1. FIR#. 10/2024 u/s 379, 147, 148, 149 PPC PS Mondar

2. FIR#. 11/2024 u/s 302 PPC PS Mondar

3. FIR#. 12/2024 u/s 324, 353 PPC PS Mondar

4. FIR#. 9/2025 u/s 324, 353 PPC & 6/7 ATA PS Mondar

5. FIR#. 10/2025 u/s 334, 353 PPC & 6/7 ATA PS Mondar


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.