Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی ناکہ بندی اور سخت چیکنگ،
مورخہ، 7/10/2025
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی ناکہ بندی اور سخت چیکنگ،
دورانِ چیکنگ غیرقانونی اسلحہ سمیت ملزم گرفتار ،
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ اور شہروں کے داخلی راستوں پر کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے
علاقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیرِ نگرانی مختلف انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر سخت چیکنگ کی گئی
چیکنگ دوران چھوٹی بڑی سینکڑوں گاڑیوں کی تلاشی اور کوائف کو چیک کیا گیا
تلاش ایپ ڈوائس کے ذریعے مشکوک افراد کی تصدیق کی گئی
اسنیپ چیکنگ کے دوران تھانہ جوہی پولیس نے بغیر لائسنس پستول سمیت ملزم اسماعیل مستوئی کو گرفتار کرلیا۔ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔