Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں،

*ضلع دادو پولیس*

3 اپریل 2025ء

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں،

*دادو اور میہڑ میں کامیاب کاروائیوں کے دوران متعدد جرائم میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

دادو میں سی آئی اے انچارج لیڈی انسپکٹر بینظیر جمالی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکہ انتہائی مطلوب ملزم غلام شبیر عرف تُھلو جمالی کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم غلام شبیر عرف تُھلو جمالی مختلف تھانوں میں درج سنگین جرائم کے 10 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھا،

جبکہ ملزم پہلے بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے

کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے:

1) Cr No. 25/2024 u/s 324,353 PPC PS Khudabad

2) Cr No. 40/2024 u/s 324,353 PPC PS. Khudabad

3) Cr No. 45/2024 u/s 324,353 PPC PS Khudabad

4) Cr No. 47/2024 u/s 324,353 PPC, PS Khudabad

5) Cr No. 08/2023 u/s 324 PPC PS Aminani

6) Cr No. 274/2023 u/s 324,353 PPC PS Dadu A/sec

7) Cr No. 321/2023 u/s 324, 353 PPC PS Dadu A/sec

😎 Cr No. 356/2024 u/s 324, 353, 401, 399 PPC PS Dadu A

9) Cr No. 373/2024 u/s 324,353 PPC

10) Cr No. 371/2024 u/s 324, 353, 402, 399 PPC PS A/sec Dadu

11) Cr No. 81/2013 u/s 395 PPC PS Khudabad

12) Cr No. 21/2020 u/s 397, 347 PPC PS Khudabad

دوسری جانب

میہڑ میں ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن سجاد علی جمالی کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم ستار عرف راجو ملاح کو گرفتار کرلیا۔

ملزم تھانہ میہڑ پہ درج مقدمہ نمبر 367/2024 بجرم دفعہ 506/2، 452 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھا۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.