Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، موٹرسائیکل سنیچنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 3 کرمنلز گرفتار چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی

ضلع دادو پولیس

18 مارچ 2025ء

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، موٹرسائیکل سنیچنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 3 کرمنلز گرفتار چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی*

تفصیلات کے مطابق:

دادو کے قریب تھانہ جھلو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،

گرفتار ہونے والوں میں ملزم سانون لُنڈ اور ملزم ھمت لُنڈ شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے ایک چھینی ہوئی سی ڈی 70 موٹرسائیکل ماڈل 2025ء برآمد کرلی گئی ہے،

موٹر سائیکل مالک بخت جتوئی کی مدعیت میں تھانہ جھلو میں مقدمہ نمبر 5/2025 دفعہ 397 ت پ بھی درج تھا۔

دوسری جانب

تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی ودیگر جرائم میں ملوث عادی مجرم محمد خان عرف منٹھار چانڈیو کو گرفتار کرلیا

ملزم کے قبضہ سے 530 گرام چرس برآمد ہوا ہے کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

جبکہ ملزم کے خلاف دیگر 5 مقدمات پہلے بھی درج تھے جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے

1. Cr No. 150/2012 u/s 324, 353 PPC PS Dadu A/sec

2. Cr No. 294/2012 U/S 324, 353 PPC Ps A sec Dadu

3. Cr No. 152/2012 U/S 13/ DAO PS A sec Dadu

4. Cr No. 325/2016 U/S 324, 353, 401, 399 PPC A sec Dadu

5. Cr No. 70/ 2024 US 9 (1) 3B CNS Ps A sec Dadu


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.