Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: تاجر برداری کا امن وامان کے خاطر خواہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار بیوپاریوں/دوکانداروں نے ایس ایس پی آفس آکر ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کو ہار پہنائے
دادو: تاجر برداری کا امن وامان کے خاطر خواہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار بیوپاریوں/دوکانداروں نے ایس ایس پی آفس آکر ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کو ہار پہنائے
آل پاکستان انجمن تاجران ضلع دادو کے صدر گل حسن پنہور کی قیادت میں دادو کی کاروباری کمیونٹی نے ایس ایس پی دادو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
تاجر برادری نے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کو دادو میں پُرامن ماحول قائم رکھنے پر سراہا اور پولیس اقدامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایس ایس پی دادو کو ہار پہنائے
اس موقع پر ایس ایس پی دادو نے حوصلا افزائی کرنے پر تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا اور کہا ملکی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا اہم کردار ہوتا ہے دادو پولیس کی جانب سے ضلعے میں تاجر برادری کے ساتھ مثبت تعاون و روابط کو مزید فروغ دیا جائے گا عوام کے جان و مال کا تحفظ ہمارا فرض ہے جس کیلئے دادو پولیس ہر وقت مصروفِ عمل ہے