Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ایکٹیو کرمنلز، منشیات فروشوں اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف چھاپے

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 25/11/2024

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ایکٹیو کرمنلز، منشیات فروشوں اور روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف چھاپے،

*میہڑ، خیرپور ناتھن شاھ اور دادو میں پولیس کی کامیاب کاروائیاں، 11 ملزمان گرفتار اسلحہ منشیات اور مالِ مسروقہ بھی برآمد۔ مقدمات درج کرلیے گئے*

تفصیلات:

1)۔ تھانہ میہڑ اے سیکشن پولیس نے مقابلے کے بعد ایکٹیو کرمنل مجاھد خاصخیلی کو گرفتار کرلیا قبضہ سے رائفل اور گولیاں برآمد کرلی گئیں

2)۔ تھانہ میہڑ اے سیکشن پولیس نے دوسری کاروائی میں قتل کیس میں گرفتار ملزم جبار جلبانی سے ایک سنگل بیرل بندوق برآمد کرلی۔ اسلحہ برآمدگی کا الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

3)۔ میہڑ اے سیکشن پولیس نے مزید ایک اور کاروائی میں شہری حاتم سولنگی کے چوری شدہ بیٹری اور چارجر برآمد کرلیے۔ برآمد شدہ سامان مالک کے حوالے کردیا گیا ہے

4)۔ تھانہ خیرپورناتھن شاھ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایکٹیو کرمنل نور حسین پنہور کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا قبضہ سے بغیر لائسنس پستول برآمد۔

5)۔ تھانہ دادو بی سیکشن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ایکٹیو کرمنل شاھ رخ مغل کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے بگ ماؤزر اور گولیاں برآمد ہوئی

6)۔ تھانہ دادو بی سیکشن پولیس نے مزید کاروائیوں میں دو گٹکا فروش ملزمان مشرف سونارو اور ملزم سہراب لاشاری کو گرفتار کرکہ قبضہ سے Z-21 گٹکا چھالیہ برآمد کرلیں۔ مقدمات درج

7)۔ تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے مقابلے کے بعد ایکٹیو کرمنل دلبر ولد احمد چانڈیو کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے بغیر لائسنس ماؤزر برآمد۔ مقدمات درج کرلیے گئے

8)۔ تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے مزید کاروائیوں میں مختلف مقامات سے دو گٹکا فروش ملزمان علی اکبر کھوکھر اور شعیب سومرو کو گرفتار کرلیا قبضہ سے ممنوعہ Z-21 گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی۔ مقدمات درج

9)۔ تھانہ شاہ پنجو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نثار چانڈیو کو گرفتار کرکہ شہری کی چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلی۔ برآمد شدہ موبائل فون مالک عادل ارشاد سومرو کے حوالے کردی گئی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج

10)۔ تھانہ بورڑی پولیس کی کارروائی، گٹکا چھالیہ فروخت کرتے ہوئے ملزم عبدالعزیز عرف عدنان جونیجو گرفتار کرلیا گیا۔ مقدمہ درج


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.