Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پولیس ملازمان کی ویلفیئر، اہلکاروں کو 24 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے

ضلع دادو پولیس*

مورخہ, 6/2/2025

*پولیس ملازمان کی ویلفیئر، اہلکاروں کو 24 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے*

شادی گفٹ، رٹائرمنٹ گرانٹ اور فوری ریلیف گرانٹ کی مد میں دادو پولیس کے 52 اہلکاروں کو ادائیگی کے چیک دیے گئے

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے اہلکاروں کی ویلفیئر کا پروسیس مکمل کروانے کے بعد اہلکاروں اور ان کے لواحقین کو ایس ایس پی آفس مدعو کیا گیا

ایس ایس پی دادو سمیت آفس سپرٹنڈنٹ بشیر احمد سولنگی نے ملازمان کو 2416121 روپے کے چیک ہاتھوں ہاتھ دیے

اس موقعے پر اکاؤنٹنٹ مجیب الرحمٰن جعفری اور ویلفیئر آفیسر منظور احمد برہمانی بھی موجود تھے جن کو ایس ایس پی دادو نے تمام پولیس ملازمان کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے اور ملازمان کی فلاح و بہبود کا پروسیس مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.