Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آج بارہویں روز بھی جاری

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 24/10/2025

دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آج بارہویں روز بھی جاری

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو کے قریب کرمنلز کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے

طلوعِ آفتاب کے وقت مخدوم بلاول، خونن موری اور فلجی اسٹیشن کے گردونواح میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا

سرچ آپریشن کے دوران اب تک 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے تین موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں

ایس ایس پی دادو کی قیادت میں کمانڈوز کا قافلہ کرمنلز کے خلاف مزید پیش قدمی کرتے ہوئے علاقے میں موجود مزید سرچ آپریشن جاری


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.