Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر اشتہاری ومفرور ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ دادو پولیس

مورخہ، 18/12/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر اشتہاری ومفرور ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

1)۔ دادو میں تھانہ بی سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایکٹیو کرمنل احسان ولد غلام سرور پنہور کو گرفتار کرلیا۔ قبضہ سے بغیر لائسنس ریوالور اور گولیاں برآمد۔ ملزم کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

2)۔ تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس کی کاروائی اقدامِ قتل کیس مقدمہ نمبر 70/2024 بجرم 324 ت پ میں مفرور ملزم ساجد ولد غلام عباس کھوسو کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضہ سے واردات میں استعمال اسلحہ ایک پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ اسلحہ ایکٹ تحت الگ مقدمہ درج

3)۔ خیرپور ناتھن شاھ پولیس کی منشیات سپلائر ملزم کے خلاف کامیاب کاروائی، منشیات فروش عبد الفتاح بگھیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے 560 گرام چرس اور زیرِ استعمال موٹرسائیکل CD70 انجن نمبر 807940 اور چیسز نمبر JF-629317 برآمد کرلی گئی۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.