Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
*ضلع دادو پولیس*
مورخہ، 2/6/2025
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
• انچارج سی آئی اے دادو سجاد عی جمالی کی سربراہی میں سی آئی اے پولیس نے تھانہ دادو اے سیکشن کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے گٹکا سپلائر عبدالخالق لاشاری کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے گٹکا چھالیہ کے 10 پیکٹ برآمد ہوئے۔ اے سیکشن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
• ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن قمر الدین تنیو کی سربراہی میہڑ پولیس کی لسٹیڈ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، بیٹو بائی پاس کے علاقے سے گٹکا فروش ارشد سوڈھر گرفتار، جبکہ ڈگری کالج میہڑ کے قریب کاروائی کرکہ گٹکا فروش صدورو ملاح گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں آداب اور زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ کے 7 پیکٹ برآمد ہوئے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
• ایس ایچ او تھانہ خیرپور ناتھن شاھ غلام حیدر چانڈیو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے لسٹیڈ منشیات فروش عامر علی بگھیو کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے گٹکا چھالیہ کے 15 پیکٹ برآمد ہوئے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
• ایس ایچ او تھانہ جوہی محسن جمالی کی سربراہی کاروائی کرتے ہوئے دو لسٹیڈ منشیات فروشوں زاھد جویو اور شعبان لغاری کو جوہی پولیس نے گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ برآمد ہوئی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
• تھانہ ککڑ ایس ایچ او سائیں بخش چانڈیو نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر کھوسو کو گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کرلیا۔