Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مختلف تھانوں کی حدود سے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد

ضلع دادو پولیس*

27 مارچ 2025ء

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری،*

*مختلف تھانوں کی حدود سے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد*

1)۔ تھانہ خیرپورناتھن شاھ پولیس نے مقابلے کے بعد متعدد جرائم میں ملوث ملزم ذوالفقار عرف ذُلو مگنہار کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزم چوری سمیت پولیس کے ساتھ مقابلے میں اہلکار کو زخمی کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک بغیر لائسنس کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئی، مقدمات درج

تفصیل مقدمات:

1. 54/2025 u/s 380, 457 PPC PS KN Shah

2. FIR#. 55/2025 U/s 324, 353, 224, 225 PPC 6/7 ATA

3. FIR#. 56/2025 u/s 25 SAA PS KN Shah

2)۔ کے این شاھ کے قریب تھانہ ماڈو پولیس کی کاروائی، ایکٹیو کرمنل راشد عرف راشو چانڈیو کو گرفتار کرلیا گیا،

گرفتار ملزم مختلف تھانوں میں پولیس مقابلوں اور دیگر جرائم کے 4 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا

تفصیل مقدمات:

1. FIR#. 61/2023 u/s 324, 353, 401, 399 PPC PS Thariri Mubhat

2. FIR#. 64/2023 u/s 401, 399 PPC PS Thariri Mubhat

3. FIR#. 43/2024 u/s 324, 353, 401, 399 PPC PS K.N Shah

4. FIR#. 4/2025 u/s 324, 353 PPC PS Mado

3)۔ تھانہ شاھ گودڑیو کی حد میں پولیس کی کارروائی ملزم ممتاز کھوسو کو منشیات برآمدگی کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا،

ملزم کے قبضہ سے 530 گرام چرس برآمد کیا گیا کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.