Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اسلحہ برآمد

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 8/10/2025

*دادو: پولیس مقابلہ*

تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اسلحہ برآمد

دادو روڈ رستمانی موری کے قریب ایس ایچ او تھانہ جوہی امجد علی چانڈیو کا پولیس پارٹی کے ہمراہ مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا،

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، دو موقعہ سے فرار

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت *عباس ولد عرس ملاح* کے نام سے ہوئی، قبضہ سے پستول برآمد کرلیا گیا

زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے مزید پولیس آپریشن جاری ہے

ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم کا متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے خلاف کے این شاہ اور ککڑ تھانوں میں چوری اور مقابلے کے تین مقدمات درج تھے مزید ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.