Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو میں ہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف پولیس کاروائیاں، دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، یکم جنوری 2025ء

دادو میں ہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف پولیس کاروائیاں، دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سالِ نو کے موقع پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس متحرک رہی

تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے شہر میں گشت کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والوں میں ملزم ضمیر علی پنہور اور ملزم عبد الحمید چارن شامل ہیں

دونوں ملزمان کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں

ملزمان کے خلاف اے سیکشن تھانے میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.