Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو میں بم دھماکہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبر جھوٹی ہے
ضلع دادو پولیس*
*دادو میں بم دھماکہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبر جھوٹی ہے*
*سوشل میڈیا پر دادو میں بم دھماکے اور ایس ایس پی دادو کے مارے جانے کی جھوٹی خبر پوسٹ کی گئی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں*
*جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔