Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: تھانہ واہی پاندھی کی حدود میں پولیس اور مسلحہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو زخمی مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو
*دادو: پولیس مقابلہ*
دادو: تھانہ واہی پاندھی کی حدود میں پولیس اور مسلحہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو زخمی
مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو
گشت پر مامور ایس ایچ او تھانہ واہی پاندھی کا پولیس پارٹی کے ہمراہ گورکھ روڈ پر مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی موقعہ سے فرار
فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مزید جاری ہے۔کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو کی شناخت ایکٹیو کرمنل کرم عرف وزیر پنہور کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے پاس سے پستول بمعہ میگزین اور زندہ راؤنڈز برآمد کرلیے گئے۔ ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو متعدد جرائم میں ملوث تھا، جس کے خلاف کار اسنیچنگ، دیگر ڈکیتی اور پولیس مقابلوں کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے
زخمی ڈاکو کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جبکہ ضابطے کی مزید کاروائی بھی عمل لائی جا رہی ہے
کرمنل ریکارڈ:
1. FIR#. 89/2020 u/s 402, 399 PPC PS Johi
2. FIR#. 11/2012 u/s 324, 353, 392 PPC PS Khudabad
3. FIR#. 47/2021 u/s 324, 353, 148, 149 PPC PS Khudabad
4. FIR#. 21/2014 u/s 324, 353, 402, 399, 337Hii PPC PS Khudabad
5. FIR#. 96/2014 u/s 392 PPC PS Khudabad
6. FIR#. 29/2025 u/s 324, 353 PPC
7. FIR#. 30/2025 u/s 25 SAA PS Wahi Pandhi