Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی* کی ہدایات پر روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف پولیس کی کاروائیاں
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 30/3/2026
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی* کی ہدایات پر روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف پولیس کی کاروائیاں
*میہڑ کے قریب پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کے کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایچ او تھانہ فریدآباد نیاز حسین برڑو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے *اشتہاری ملزم حاکم علی ولد گہنو چانڈیو* کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ فریدآباد اور تھانہ شاہ گودڑیو پہ چوری اور ڈکیتی کے تین مقدمات درج تھے اور پولیس کو مطلوب تھا
*تفصیل مقدمات:*
* مقدمہ نمبر 59/2024 دفعات 395، 147، 148، 149، 447، 506/2 ت پ تھانہ فریدآباد
* مقدمہ نمبر 2/2012 بجرم دفعہ 380، 457 ت پ تھانہ شاہ گودڑیو
* کرائم نمبر 55/2024 دفعہ 395، 506/2، 337Hii ت پ تھانہ فریدآباد