Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک، خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

*ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 18/5/2025

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک، خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،

ایس ایچ او اصغر علی شاہ کی سربراہی میں تھانہ میہڑ اے سیکشن پولیس کی گاجی کھہاوڑ روڈ پر کامیاب کاروائی،

بدنامِ زمانہ *ملزم میوو عرف مہیوال ولد نہال شاہانی* مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں قتل سمیت سنگین نوعیت کے 31 مقدمات درج تھے

گرفتار ملزم موٹرسائیکل اسنیچنگ، چوری، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں جیسی وارداتوں میں ملوث تھا،

ملزم کے قبضہ سے ایک بغیر لائسنس پستول برآمد ہوا ہے،

پولیس مقابلہ اور اسلحہ ایکٹ کے تحت میہڑ تھانے میں مقدمات درج کرکہ مزید تفتیش جاری ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.