Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر دادو پولیس کا ضلعے میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 7/4/2026

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) صدام حسین خاصخیلی* کی ہدایات پر دادو پولیس کا ضلعے میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

*کے این شاہ میں گٹکا چھالیہ کا ڈیلر گرفتار کرلیا گیا مقدمہ درج*

ایس ایچ او تھانہ کے این شاہ اعجاز علی مسن کی سربراہی میں کے این شاہ پولیس نے قاسم کانٹا کے قریب کاروائی کرتے ہوئے *ملزم راجا ولد نظیر سولنگی کو گرفتار کرلیا*

گرفتار ملزم کے قبضہ سے *زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ کے 30 پیکٹ* برآمد ہوئے

ملزم کے خلاف کے این شاہ تھانے میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

FIR#. 105/2026 u/s 4,8,9,10 Sindh Prohibition of Preparation, Sale and Storage of Gutka and Manpuri act. PS KN Shah


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.