Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 19/5/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،*

*چھاپوں کے دوران مزید 21 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس، بھنگ، شراب اور گٹکا برآمد مقدمات درج کرلیے*

کامیاب کاروائیوں میں:

*تھانہ دادو اے سیکشن پولیس* نے دو گٹکا سپلائرز وسیم خاصخیلی، اور فیروز گل منگی کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے Z-21 گٹکا چھالیہ کے 10 پیکیٹ برآمد ہوئے۔

*تھانہ سیتا روڈ پولیس* نے کاروائیان کرتے ہوئے 5 منشیات فروش ملزمان شعیب مگنھار، سھیل احمد بگھیو، برکت سولنگی اور ملزم غلام نبی ملاح 1480 گرام چرس سمیت گرفتار جبکہ ملزم آصف ڈنگر 3 پیکٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

*تھانہ دادو بی سیکشن پولیس* کی کاروائیاں دو گٹکا فروش ملزمان عبدالغفار ملاح اور رحمان چانڈیو کو 3 پیکٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،

*میھڑ 15 مددگار پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شفیق عرف انبڑی مگنھار کو شراب کی 4 بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا۔

*دادو سی آئی اے پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے دادو اے سیکشن تھانے کہ حدود سے منشیات فروش غلام اصغر بروھی کو 12 کلو بھنگ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ شاھ گودڑیو پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش احسان مھیسر کو 1400 گرام بھنگ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ کے این شاھ پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش ملوک سولنگی کو 3 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ ٹنڈو رحیم خان پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عاشق علی بھٹی کو Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا ،

*تھانہ بھنڈ ماڑی پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محبت علی تنیو کو چرس سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ راجو دیرو پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شوکت سولنگی کو چرس سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ نئیں گاج پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش مجاھد احمد ببر کو Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا،

*تھانہ سالاری پولیس* نے منشیات فروش احمد علی جنجھ کو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

*تھانہ ککڑ پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش طالب حسین جویو کو چرس سمیت گرفتار کر لیا ،

*تھانہ رادھن پولیس* نے کاروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش ملزم نادر علی زرداری کو 4 پیکیٹ Z-21 گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار لیا،

*تھانہ جھلو پولیس* نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش ملزم قلندر بخش سولنگی کو زیڈ اکیس گٹکا چھالیہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.