Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو پوليس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کاروائی، میہڑ کے قریب مزید ایک منشیات ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
*ضلع دادو پولیس*
مورخہ، 2/5/2025
*دادو پوليس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کاروائی، میہڑ کے قریب مزید ایک منشیات ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایچ او تھانہ رادھن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دادو کینال موری کے قریب کاروائی کرتے ہوئے *بدنام منشیات فروش مومن ولد محمد عرس زرداری کو گرفتار کرلیا*
گرفتار ملزم مومن زرداری کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد ہوا
ملزم کے خلاف رادھن تھانے میں مقدمہ نمبر 48/2025 بجرم دفعہ 9i3C کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزم پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں چالان ہو چکا ہے
"منشیات ایک سنگین معاشرتی ناسور ہے، دادو پولیس منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور و بلا تفریق کارروائیاں کر رہی ہے"۔ *ایس ایس پی دادو*
"کاروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی گئی ہیں، منشیات فروشی میں ملوث عناصر سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی"۔۔ *کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی ایس ایس پی دادو