Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دادو: پُرامن فضا برقرار رکھنے کے لیے دادو پولیس الرٹ، ضلع بھر میں داخلی راستوں پر ناکابندی اور سخت چیکنگ

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 8/10/2025

دادو: پُرامن فضا برقرار رکھنے کے لیے دادو پولیس الرٹ، ضلع بھر میں داخلی راستوں پر ناکابندی اور سخت چیکنگ

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے بھی رات دیر سے گشت کرتے ہوئے ضلعے کے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ کیا،

ایس ایس پی دادو نے انڈس ہائی وے پر موجود پولیس پکٹس اور گشت کا جائزہ لیا،

ایس ایس پی دادو نے شہروں کے داخلی وخارجی راستوں پر قائم چیکنگ پوائنٹس کا بھی معائنہ کیا،

ایس ایس پی دادو نے حفاظتی فرائض کیلئے مقرر اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں،

ایس ایس پی دادو کی تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پر مزید چوکس رہنے کی ہدایت،

ایس ایس پی دادو نے گشت کو مزید مؤثر بنانے سمیت مشتبہ افراد اور گاڑیوں کی بھرپور چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی

ایس ایس پی دادو نے اہلکاروں کو اپنا اسلحہ ہمہ وقت تیار حالت میں رکھنے کی ہدایات دیں،

شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایس ایس پی دادو

اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ایس ایس پی دادو


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.