Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ جاری، 1400 سے زائد پولیس نفری حفاظتی فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 18/12/2024

ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ جاری، 1400 سے زائد پولیس نفری حفاظتی فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ ڈسپیچ سینٹر پہنچ کر پولیس جوانوں اور پولیو ٹیمز کو بریفنگ دے کر فیلڈ میں روانہ کیا*

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی دادو کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور ہیلتھ ورکرز کو اپنا کام فرض شناسی کے ساتھ جاری رکھنے سمیت دیگر ضروری ہدایات دی گئیں

تمام ٹیموں کو فیلڈ میں کسی بھی قسم کی دشواری پیش آنے کی صورت میں فوری اعلیٰ حکام کو آگاہی دینے کی ہدایت کی گئی

اس موقع پر متعلقہ علاقوں پولیس افسران سمیت محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.