Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi increased the police force of 15 Madadgar Mehar, Posted qualified commandos

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 6/10/2024

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس قیامِ امن کے لیے ہر وقت مصروفِ عمل

*ایس ایس پی دادو کی جانب سے ضلعے کے دوسرے بڑے شہر میہڑ میں مددگار 15 یونٹ کو مزید کار آمد بنانے کے لیے پولیس نفری میں اضافہ*

*مددگار 15 میہڑ کی افرادی قوت میں اضافہ کرتے ہوئے ایگلٹ کوالیفائڈ کمانڈوز پر مشتمل مزید 40 جوان مددگار 15 میہڑ میں مقرر کردیے گئے ہیں*

*نئے جوانوں کی تقرری سے 20 ایگل موٹرسائیکلیں روزانہ شہر بھر میں گشت کرتی رہیں گی*

میہڑ ضلعے کا اہم کاروباری اور گنجان آبادی والا شہر ہے مددگار 15 پولیس کی اسٹرینتھ میں اضافے کا مقصد میہڑ میں امن وامان کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ ایس ایس پی دادو


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.