Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: میہڑ میں پولیس کی کارروائی گٹکا مٹیریل کی بڑی کھیپ پکڑ کر سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 3/1/2025
*دادو: میہڑ میں پولیس کی کارروائی گٹکا مٹیریل کی بڑی کھیپ پکڑ کر سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی*
ایس ایچ او تھانہ میہڑ بی سیکشن غلام حیدر چانڈیو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ انڈس ہائی وے پر خفیہ اطلاع پہ کارروائی کی،
لاڑکانہ کی طرف سے آنے والی گٹکا ماوا اور چھالیہ سے بھری ایک مال بردار ٹرک پکڑلی گئی ہے
پکڑے گئے ٹرک TKS-752 میں موجود *912 کلو گرام* انسانی زندگیوں کیلئے مضر گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والا مٹیریل برآمد کرلیا گیا ہے
برآمد مٹیریل کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے
کاروائی میں ٹرک سوار سپلائر ضلع قمبر-شہدادکوٹ کے رہائشی ملزم ایاز ولد پہلوان سیال کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے
تھانہ میہڑ پہ الزام نمبر 5/2025 بجرم دفعہ 3، 4، 5، 8 گٹکا مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے