Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں، جواری اور منشیات فروش 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 2/4/2026

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں، جواری اور منشیات فروش 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

تفصیلات کے مطابق:

//۔ ایس ایچ او تھانہ بورڑی شاہنواز اوٹھو کی سربراہی میں تھانہ بورڑی پولیس کا جوئے پر چھاپہ 2 جواری دھرلیے گئے

گرفتار ملزمان کی شناخت خالد لانڈر اور عبیداللہ کھوسو کے ناموں سے ہوئی کاروائی میں جوئے کی رقم اور تاش کے پتے برآمد کیے گئے۔ جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

//۔ تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے پی سی بی گراؤنڈ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے *منشیات فروش سعید احمد منگی کو گرفتار کرلیا* جس کے قبضہ سے *آئس برآمد* کرلی گئی، ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.