Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع دادو پولیس21 مارچ 2025ءدادو: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی
ضلع دادو پولیس21 مارچ 2025ءدادو: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی،امن وامان بحال رکھنے کیلئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی خود بھی آن روڈ، مختلف ایریاز کا گشت کیاایس ایس پی دادو نے مساجد، امام بارگاہوں اور مارکیٹوں میں سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیاایس ایس پی دادو نے داخلی وخارجی راستوں پر مقرر چیکنگ پوائنٹس کو بھی چیک کیا اور اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیںایس ایس پی دادو نے ہائی وے کی پکٹوں اور پیٹرولنگ پر تعینات جوانوں کو بھی چیک کیا مستعدی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی ایس ایس پی دادو نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو بھی الرٹ رہنے کی سختی سے ہدایات جاری کیں