Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ادو: کومبنگ/سرچ آپریشن* سیکیورٹی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دادو پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات میں اضافہ

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 29/12/2024

*دادو: کومبنگ/سرچ آپریشن*

سیکیورٹی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دادو پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات میں اضافہ

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر پولیس کی جانب سے کومبنگ آپریشن کیا گیا

ہوٹلوں، بس اڈوں، ریسٹ ہائوسز اور اہم تنصیبات کے اطراف میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیرِ نگرانی چیکنگ اور سرچنگ کی گئی

شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرکہ سخت چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری

سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کی کڑی تلاشی اور ریکارڈ کی تصدیق کی گئی

سینکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی گئی اور کوائف کو چیک کیا گیا

دورانِ سرچ آپریشن شہریوں کو کسی قسم کی غیرمعمولی نقل و حرکت یا مشکوک چیز دیکھنے کی صورت میں فی الفور پولیس کو اطلاع دینے کی بھی آگہی دی گئی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.