Press Releases

دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے

ضلع دادو پولیس*

27 مارچ 2025ء

*دادو پولیس کی کاروائیاں قیمتی مسروقہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کیے گئے*

موبائل فونز کی گمشدگی و چوری کے متعلق شہریوں کی موصول شدہ درخواستوں پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (DIC) ٹیم نے فون ڈیٹا ٹریسنگ اور ٹیکنیکل مہارت سے *شہریوں کے 8 عدد مختلف برانڈز کے گم و چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے ہیں،*

برآمد شدہ موبائل فون ضروری کاروائی کے بعد ضلعے کے مختلف شہ...


مختلف تھانوں کی حدود سے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد

ضلع دادو پولیس*

27 مارچ 2025ء

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری،*

*مختلف تھانوں کی حدود سے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد*

1)۔ تھانہ خیرپورناتھن شاھ پولیس نے مقابلے کے بعد متعدد جرائم میں ملوث ملزم ذوالفقار عرف ذُلو مگنہار کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزم چوری سمیت پولیس کے ساتھ مقابلے میں اہلکار کو زخمی کرنے کی واردا...


دادو: عیدالفطر کے پُرمسرت موقعے پر شہدائے پولیس کو یاد رکھتے ہوئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی عیدی کے تحائف لیکر دادو پولیس کے شہید جوانوں کے گھر پہنچے، شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کیں

ضلع دادو پولیس*

مورخہ، 27/3/2025

*دادو: عیدالفطر کے پُرمسرت موقعے پر شہدائے پولیس کو یاد رکھتے ہوئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی عیدی کے تحائف لیکر دادو پولیس کے شہید جوانوں کے گھر پہنچے، شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کیں*

ایس ایس پی دادو نے شہداء کی بیواؤں اور بچوں سے مل کر خیریت معلوم کی اور عیدی کے تحائف پیش کیے،

ایس ایس پی دادو کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیوں میں اپنے شہیدوں کو یاد رکھنا سندھ پولیس کی روایت رہی ہے شہیدوں نے امن کی خاطر اپنی...


دادو ويجھو پوليس جو سرچ آپريشن، ڏوهارين جي ٺڪاڻن تي ڇاپا

ضلع دادو پوليس

تاريخ: 26/3/2025

دادو ويجھو پوليس جو سرچ آپريشن، ڏوهارين جي ٺڪاڻن تي ڇاپا

ڊي ايس پي دادو سٽي جي اڳواڻي ۾ دادو ۽ جوهي سب ڊويزن جي مختلف ٿاڻن جي ايس ايڇ اوز، مرد ۽ عورت پوليس اهلڪارن جي وڏي نفري ساڻ سرچ آپريشن ۾ حصو ورتو

دادو بي سيڪشن ٿاڻي جي حد ۾ ڦر دوران شهري منٺار لغاري قتل ڪيس سميت ٻين سنگين ڏوھن جي وارداتن ۾ ملوث ڏوهارين جي گرفتاري لاءِ جوهي جي ويجھو ڳوٺ تاجپور ۽ آسپاس ۾ ڏوهارين جي ممڪنہ ٺڪاڻن تي ڇاپا هنيا ويا

سرچ آپريشن دورا...


*دادو: کرمنلز کی گرفتاریوں کیلئے میہڑ میں پولیس کا سرچ آپریشن، مختلف جگہوں پر چھاپے مارے گئے

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 26/3/2025

*دادو: کرمنلز کی گرفتاریوں کیلئے میہڑ میں پولیس کا سرچ آپریشن، مختلف جگہوں پر چھاپے مارے گئے*

میہڑ میں چند روز قبل شہید پولیس اہلکار زاھد حسین تنیو کے قاتلوں سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر کی گرفتاریوں کیلئے میہڑ کے قریب فریدآباد کے مختلف علاقوں گاؤں سومر تیونو اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے گئے،

ایس ڈی پی او میہڑ کی سربراہی میں میہڑ اور کے این شاھ سرکل کے تھانوں کی پولیس نفری کے ہمراہ بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.