Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں،
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 25/3/2025
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں،
خیرپور ناتھن شاھ میں جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ 9 جُواری گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا
انچارج سی آئی اے دادو انسپکٹر بینظیر جمالی کی سربراہی میں سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر خیرپور ناتھن شاھ کی میر خان کالونی میں جوا کھیلنے والوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کی،
کاروائی میں 9 جواری موقعہ پر دھرلیے گئے، داؤ پر لگی ہزاروں روپے...
روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف دادو پولیس کے چھاپے، قتل اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا
ضلع دادو پولیس
مورخہ, 25/3/2025
*روپوش واشتہاری ملزمان کے خلاف دادو پولیس کے چھاپے، قتل اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے کاروائیاں کرتے ہوئے تھانہ جوہی پولیس نے کامیاب کاروائی کی،
ایس ایچ او تھانہ جوہی طارق حسین لاکھیر نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم دیدار ولد خان محمد عرف خانن پنہور کو گرفتار کرلیا
م...
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید خریداری سرگرمیوں اور خصوصی عبادات کے تناظر میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کے چاک وچوبند انتظامات
ادو، 24 مارچ 2025ع:*
*رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید خریداری سرگرمیوں اور خصوصی عبادات کے تناظر میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کے چاک وچوبند انتظامات*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے شہر اور آس پاس کے علاقوں کا گشت کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا،*
*ایس ایس پی دادو نے سکیورٹی ڈیوٹی پر مقرر پولیس اہلکاروں اور متعلقہ حدود کے ایس ایچ اوز کو داخلی وخارجی راستوں کو محفوظ بنانے، بینکوں، بازاروں ودیگر اہم تجارتی مراکز پر چوکنا حفاظتی ا...
دادو پولیس کا منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن، چھاپوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے،
ضلع دادو پولیس*
23 مارچ 2025ء
*دادو پولیس کا منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن، چھاپوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے،*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے 8 ملزمان گرفتار کرکے غیرقانونی اسلحہ، ایک چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور بھاری مقدار منشیات برآمد کرلی گئی۔*
تفصیلات:
1)۔ ایس ایچ او تھانہ جوہی طارق لاکھیر کی سربراہی میں جوہی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکہ بدنام...
23 مارچ یومِ پاکستان قومی یکجہتی اور تجدیدِ عہد کا دن
ضلع دادو پولیس
مورخہ, 23/3/2025
23 مارچ یومِ پاکستان
قومی یکجہتی اور تجدیدِ عہد کا دن 
ملک بھر کی طرح ضلع دادو میں بھی یومِ پاکستان قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس موقعے پر دادو پولیس کی جانب سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے ضلع بھر کی پولیس بھرپور حفاظتی...