Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے ضلع دادو میں حفاظتی انتظام انتہائی سخت، مجالس وجلوس سکیورٹی حصار میں رواں دواں
ضلع دادو پولیس۔*
مورخہ، 22/3/2025
*دادو: 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے ضلع دادو میں حفاظتی انتظام انتہائی سخت، مجالس وجلوس سکیورٹی حصار میں رواں دواں*
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے مجالس وجلوسوں میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ کیا
ایس ایس پی دادو نے مرکزی امام بارگاہ دادو کا وزٹ کیا اور برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیا
ایس ایس پی دادو نے مجالس اور جلو...
پولیس کی مؤثر تفتیش کا نتیجہ، قتل کے مقدمے میں مجرم کو کئی برس قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 22 مارچ 2025ء
*پولیس کی مؤثر تفتیش کا نتیجہ، قتل کے مقدمے میں مجرم کو کئی برس قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی*
دادو پولیس نے ایک اہم پیش رفت میں قتل کے سنگین مقدمے میں مجرم کو سزا دلوانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے
تھانہ خداآباد کی حد میں 2 سال قبل ذاتی تنازعے پر قتل ہونے والے صاحب خان پنہور کے کیس مقدمہ نمبر 77/2022 بجرم 302 ت پ میں گرفتار ملزم گلزار ولد انور ممانی پنہور کو جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے
...ضلع دادو پولیس21 مارچ 2025ءدادو: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی
ضلع دادو پولیس21 مارچ 2025ءدادو: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی،امن وامان بحال رکھنے کیلئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی خود بھی آن روڈ، مختلف ایریاز کا گشت کیاایس ایس پی دادو نے مساجد، امام بارگاہوں اور مارکیٹوں میں سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیاایس ایس پی دادو نے داخلی وخارجی راستوں پر مقرر چیکنگ پوائنٹس کو بھی چیک کیا اور اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیںایس ایس پی دادو نے ہائی وے کی پکٹوں اور پیٹرولنگ پر تعینات جوانوں کو بھی چیک کیا مستعدی سے فرائض سر انج...
ضلع دادو پولیس*پریس ریلیز۔ 21/3/2025 *دادو پولیس کی اہم کاروائی، میہڑ کے قریب کوچ ڈکیتی کے دوران اے ایس آئی شہید ہونے کا کیس حل، چند دنوں میں نامعلوم ملزمان کا سراغ لگا کر ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا
ضلع دادو پولیس*پریس ریلیز۔ 21/3/2025 *دادو پولیس کی اہم کاروائی، میہڑ کے قریب کوچ ڈکیتی کے دوران اے ایس آئی شہید ہونے کا کیس حل، چند دنوں میں نامعلوم ملزمان کا سراغ لگا کر ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا* اس سلسلے میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ، مورخہ 9 مارچ 2025ع کی شب میہڑ کے قریب تھانہ تھرڑی محبت کی حدود انڈس ہائے وے پر نامعلوم مسلحہ ڈاکوؤں نے لاڑکانہ کی طرف سے آنے والی کوچ JB-4084 کو روک کر دورانِ ڈکیتی فائرنگ کرکہ کوچ میں سوار صوبہ ب...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کا رات دیر سے شہر اور گردونواح کا سرپرائز وزٹ
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 20/3/2025
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کا رات دیر سے شہر اور گردونواح کا سرپرائز وزٹ،*
*ایس ایس پی دادو نے شہر میں سیکیورٹی انتظامات اور پولیس موجودگی کو چیک کیا*
ایس ایس پی دادو نے گشت کرتے ہوئے انڈس ہائی وے پر پیر شاخ سے لیکر خونن موری تک مقرر پولیس پکٹس کو چیک کرکہ جوانوں کو مزید ہوشیار و چوکنا کیا
ایس ایس پی دادو نے داخلی وخارجی راستوں پر مقرر ناکہ بندی پوائنٹس کا بھی معائنہ کیا اور جوانوں کو الرٹ رہنے سمی...