Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Action Against Fake News under PECA Act & 7ATA
Action Against Fake News under PECA Act & 7ATA
ایس ایس پی دادو کی جانب سے پولیس افسران اور اہلکاروں کے محکمانہ مسائل، شکایات اور زیر التواء شوکاز نوٹسز و انکوائریوں کے سلسلے میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا
ضلع دادو پولیس
18 مارچ 2025ء
*ایس ایس پی دادو کی جانب سے پولیس افسران اور اہلکاروں کے محکمانہ مسائل، شکایات اور زیر التواء شوکاز نوٹسز و انکوائریوں کے سلسلے میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا،*
مختلف تھانوں، یونٹس میں تعینات ایک سؤ سے زائد افسران و اہلکار اردلی روم میں پیش ہوئے ایس ایس پی دادو نے محکمانہ نظم و ضبط اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے زیر التواء شوکاز نوٹسز میں پیش ہونے والے اہلکاروں کے تحریری اور زبانی جوابات کی روشنی میں فوری کارروائی کے احکامات صادر ک...
ايس ايس پي دادو پڪٽ ڊيوٽين ۽ مددگار 15 تي مقرر جوانن کي سڏائي ورتو بريفنگ ۽ سخت ھدايتون جاري
ضلع دادو پوليس
18 مارچ 2025ء
*ايس ايس پي دادو پڪٽ ڊيوٽين ۽ مددگار 15 تي مقرر جوانن کي سڏائي ورتو بريفنگ ۽ سخت ھدايتون جاري*
ايس ايس پي دادو ڪيپٽن رٽائرڊ امير سعود مگسي پاران منعقد رول ڪال ۾ پوليس اھلڪارن کي بريفنگ ڏيندي کين کي پڪٽ ڊيوٽين تي ھوشياري سان چڱي نموني ڊيوٽي سرانجام ڏيڻ جون سخت ھدايتون ڏنيون ويون
ايس ايس پي دادو مددگار 15 جي انچارج سميت سمورن جوانن کي شھر ۾ اثرائتي گشت ۽ چيڪنگ جاري رکڻ سميت مدد لاءِ پڪاريندڙ ماڻھن کي سڏ ۾ سڏ ڏئي فوري ردعمل ڏيڻ...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، موٹرسائیکل سنیچنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 3 کرمنلز گرفتار چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی
ضلع دادو پولیس
18 مارچ 2025ء
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، موٹرسائیکل سنیچنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 3 کرمنلز گرفتار چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی*
تفصیلات کے مطابق:
دادو کے قریب تھانہ جھلو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،
گرفتار ہونے والوں میں ملزم سانون لُنڈ اور ملزم ھمت لُنڈ شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے ایک...
دادو میں دہشتگرد حملے اور دھماکے کی سوشل میڈیا میں گردش کرتی تمام خبریں جھوٹی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں
تردید
*دادو میں دہشتگرد حملے اور دھماکے کی سوشل میڈیا میں گردش کرتی تمام خبریں جھوٹی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں*
نامعلوم شرپسند عناصر سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرتے ہوئے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں شہری یا گروپ ایڈمن کسی بھی خبر کو شیئر/فارورڈ کرنے سے پہلے لازمی تصدیق کریں