Press Releases

دادو: انسدادِ پولیو مہم۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ فیلڈ میں مختلف ایریاز کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 18/12/2024

*دادو: انسدادِ پولیو مہم۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ فیلڈ میں مختلف ایریاز کا دورہ کیا*

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی دادو نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیموں کی ورکنگ اور انتظامات کا جائزہ لیا مزید ضروری ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی صاحب نے فیلڈ وزٹ کے دوران پولیو مہم کی افادیت اور اہمیت کے حوالے سے علاقہ مکینوں کو آگہی بھی فراہم کی اور ٹیموں کے ساتھ مثبت ت...


ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ جاری، 1400 سے زائد پولیس نفری حفاظتی فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 18/12/2024

ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ جاری، 1400 سے زائد پولیس نفری حفاظتی فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ ڈسپیچ سینٹر پہنچ کر پولیس جوانوں اور پولیو ٹیمز کو بریفنگ دے کر فیلڈ میں روانہ کیا*

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی دادو کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور ہیلتھ ورکرز کو اپنا کام فرض شناسی کے ساتھ جاری رکھنے سمیت دیگر ضروری ہ...


ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز امن و امان کے ساتھ جاری، ایس ایس پی دادو بھی فیلڈ میں موجود

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 17/12/2024

ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز امن و امان کے ساتھ جاری، ایس ایس پی دادو بھی فیلڈ میں موجود

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے ایڈیشنل کمشنر 2 حیدرآباد منظور احمد لغاری اور ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ دادو اور گردونواح کے مختلف ایریاز، ٹرانزٹ پوائنٹس, موبائل اور فکسڈ ٹیموں کو چیک کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا*

ایڈیشنل کمشنر صاحب سمیت ایس ایس پی اور ڈی سی دادو نے پولیو ورکرز اور حفاظ...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولتکاروں کے گرد گھیرا تنگ

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 16/12/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولتکاروں کے گرد گھیرا تنگ،

*متعدد جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کو پناھ دینے والوں کے خلاف تھانہ ککڑ پہ مقدمہ درج کرلیا گیا 5 ملزمان گرفتار، 3 موٹرسائیکلیں بھی برآمد*

ایس ایچ او تھانہ ککڑ سائیں بخش چانڈیو کی سربراہی میں ککڑ پولیس نے اشتہاری ملزمان ضمیر ملاح اور فیاض عرف ڈولو ملاح کی موجودگی کی اطلاع پر پیچر موری کے قریب چھاپہ مار کاروا...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی حیدرآباد ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی ھیڈ کانسٹیبل کی عیادت

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی حیدرآباد ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی ھیڈ کانسٹیبل کی عیادت*

ایک روز قبل ککڑ تھانے کی حد میں مسلحہ ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ھیڈ کانسٹیبل علی حسن چانڈیو کی ایس ایس پی دادو نے عیادت کی

ایس ایس پی دادو نے زخمی اہلکار کی خیریت دریافت کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

ایس ایس پی دادو نے ڈکیت گروہ کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اہلکار کو شاباشی دی اور محکمے کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.