Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

یومِ آزادی کی پُر خلوص مبارکباد

ڈسٹرکٹ پولیس شہید بینظیر آباد
14 اگست 2024

یومِ آزادی کی پُر خلوص مبارکباد

آج کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے وطنِ عزیز کی آزادی کے لیے کی۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس آزادی کو محفوظ رکھتے ہوئے اپنے ملک کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔ 

پاکستانی عوام کے لیئے خصوصی پیغام۔

 آپ کے تعاون اور اعتماد سے ہم اپنے علاقے کو ایک مثالی اور پرامن جگہ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر اس ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں اور اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہو جائیں۔

 ترجمان شہید بینظیر آباد پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.