Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ جام ڈاتار کے حدود گائوں میان خان رند میں غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس شہید بینظیر آباد
تاریخ مورخہ 13 ستمبر 2024
پریس ریلیز 

تھانہ جام ڈاتار کے حدود گائوں میان خان رند میں غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ ملزم گرفتار

ایس ایچ او جام ڈاتار اور ان کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے  ملزم کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او جام ڈاتار نے بتایا کے واقعہ گاؤں میان خان رند بٹ مارو نہر کے پاس پیش آیا جہاں ملزم نے تیز دھار اوزار سے وار کرکے نوجوان دلبر رند کو قتل کیا تھا

 ملزم نے اپنی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات پر اپنے کزن کو  غیرت کے نام پر قتل کیا۔

پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا

قتل میں ملوث ملزم اسد علی رند کو گرفتار کرلیا  ابتدائی تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف

ترجمان شہید بینظیر آباد پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.