Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع شرقی پولیس کا ہمہ وقت تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او محمود آباد کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
کومبنگ/سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن / تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ایچ او بلوچ کالونی سمیت تھانہ محمود آباد، ٹیپو سلطان، سولجر بازار،
اور جمشید کوارٹرز کے افسران و جوان، انٹیلیجنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپریٹرز اور لیڈیز اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ترجمان ضلع پولیس شرقی